منگل 23 اپریل 2024

جرمنی نے بیماری کو جڑ سے مٹانے کیلئے پاکستان کو کتنے ملین یورو دینے کا اعلان کر دیا ؟

پولیو

برلن (دھرتی نیوز)جرمنی نے پاکستان کو پولیو کے خاتمے کیلئے پانچ ملین یورو دینے کا اعلان کر دیاہے ۔

دھرتی نیوز کی تفصیلات کے مطابق جرمنی کی جانب سے دیئے جانے والے فنڈ ز عالمی ادارہ صحت کے ذریعے پاکستان کو فراہم کیے جائیں گے ، پانچ ملین یورو کے فنڈ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کیلئے مہم میں استعمال ہوں گے ۔

Facebook Comments