جمعہ 29 مارچ 2024

ایک عرصے بعد کترینہ کیف کی ڈانس ویڈیو وائرل

کترینہ کیف

ممبئی (دھرتی نیوز انٹرنیشنل ڈیسک) ایک عرصے بعد بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی ، یہ ویڈیو ان کی آنیوالی فلم کی ریہرسل کے دوران بنائی گئی ۔

 ویڈیو اداکارہ نے خود اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ سے مداحوں کے ساتھ شیئرکی  جو فلم ” فون بھوت” کی ریہرسل کے دوران بنائی گئی تھی، ساتھ ہی لکھا کہ ” ایک عرصہ بعد ، ہم ناچ رہے ہیں”۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

ان کی اس ویڈیو پر مداح بھی ٹوٹ پڑے اور ایک صارف نے لکھا کہ ” لیجنڈ ڈانس کیساتھ واپس آرہی ہے اور میری ملکہ دوبارہ دلوں پر وار کررہی ہے”۔

اس سے پہلے اداکارہ نے اپنی بہن کے ساتھ اس کی سالگرہ کے موقع پر ویڈیو شیئرکی تھی ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

Facebook Comments