جمعہ 19 اپریل 2024

کیا آپ جیکولین کی اس تصویر میں چھپا نُقص ڈھونڈ سکتے ہیں؟

بالی وڈ کی سری لنکن حسینہ جیکولین فرنینڈس اپنے کپڑوں کے باعث مذاق بن گئیں۔

اداکارہ جیکولین فرنینڈس فلم نگری کی چند اداکاراؤں میں شامل ہیں جو سوشل میڈیا پر کافی فعال ہیں۔

سری لنکن حسینہ فلمی مصروفیات کے ساتھ ساتھ ذاتی سرگرمیوں سے بھی مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں جبکہ حال ہی میں اپنی ایک تصویر کے باعث مداحوں کی تنقید اور طنز مزاح کی زد میں آگئی ہیں۔

اداکارہ نے انسٹا گرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں ان کے کپڑے ایک جگہ سے پھٹے ہوئے ہیں۔

جیکولین کی ان تصاویر مداحوں کی جانب سے تنقید کے ساتھ ساتھ طنزو مزاح کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

Facebook Comments