جمعرات 25 اپریل 2024

سری لنکا بمقابلہ انگلینڈ ،فیصلہ کن ٹیسٹ میچ آج شروع ہوگا

ٹیسٹ میچ

گال(دھرتی نیوز انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن  ٹیسٹ میچ آج سے گال میں شروع ہوگا۔

انگلینڈ کو سریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے،پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو سات وکٹوں سے شکست دیدی تھی،دونوں ٹیموں کی جانب سے آخری ٹیسٹ میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔پہلے میچ میں بہترین بیٹنگ پر انگلش کپتان جوئے رؤٹ کو پلئیر آف دی میچ قرار دیا گیا تھا،انہوں نے میچ کے دوران شاندار ڈبل سینچری سکور کی تھی۔

Facebook Comments