جمعہ 29 مارچ 2024

پولیس نے دو بہنوں کو گرفتار کر لیا، کیا کام کرتی تھیں؟ جان کر پولیس والے بھی دنگ رہ گئے

اٹک (دھرتی نیوز) حسن ابدال پولیس نے کار لفٹنگ میں ملوث 2 بہنوں کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق دونوں بہنیں مل کر گاڑی چوری کرتی تھیں، ملزم خواتین قیمتی گاڑی چوری کرکے فرار ہورہی تھیں کہ حسن ابدال پولیس نے ناکہ بندی کرکے دونوں بہنوں کو گرفتار کیا۔

پولیس نے بتایا کہ گرفتار ہونے والی ملائکہ عرف ملکہ اور ماوا بی بی کا ضلع صوابی سے ہے۔

Facebook Comments