جمعرات 28 مارچ 2024

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ،پہلا ٹیسٹ میچ آج کتنے بجے شروع ہوگا؟اہم خبر آگئی

ٹیسٹ میچ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جانے والا پہلاٹیسٹ میچ صبح 10 بجے شروع ہوگا۔

دونوں ٹیموں کی جانب سے پہلے ٹیسٹ میچ میں نئے کھلاڑیوں کو آزمائے جانے کا امکان ہے۔پاکستان کی جانب سے سعود شکیل اور حسن علی کو موقع دیئے جانے کا قوی امکان ہے۔جنوبی افریقہ کی جانب سے حتمی الیون کا فیصلہ پچ دیکھنے کے بعد کیا جائے گا۔واضح رہے کہ جنوبی افریقہ کے کوچ مارک باؤچر کی جانب سے عندیہ دیا گیا تھا کہ انکی ٹیم کراچی ٹیسٹ میں دو سپن باؤلرز کو موقع دے سکتی ہے۔

Facebook Comments