جمعرات 25 اپریل 2024

شاعر اہلبیت ڈاکٹر ریحان اعظمی انتقال کر گئے

شاعر اہلبیت ڈاکٹر ریحان اعظمی

شاعر اہلبیت ڈاکٹر ریحان اعظمی انتقال کر گئے۔

 ڈاکٹر ریحان اعظمی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی تھی جس کے باعث انہیں  نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

شاعر اہلبیت  ڈاکٹر ریحان اعظمی 7 جولائی 1958 کو کراچی میں پیدا ہوئے، انہوں نے ان گنت سوزوسلام اور نوحے تحریرکیے۔

Facebook Comments