جمعرات 25 اپریل 2024

“صرف خوبصورت چہرہ نہیں، بلکہ اور بھی صلاحیتیں ہیں” سنی لیون کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئی

سنی لیون

ممبئی (دھرتی نیوز انٹرنیشنل ڈیسک)  بھارت کی بولڈ اداکارہ سنی لیونی کا خوبصورتی کے علاوہ ایک اور ٹیلنٹ سامنے آگیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر سنی لیونی نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی۔

اس چھوٹی سی ویڈیو میں سنی کو فٹبال کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

اسی میں سنی لیونی فٹبال کو روایتی انداز میں نہیں کھیل ر ہیں بلکہ انھیں اپنے پیروں اور کندھے پر اچھال کر کرتب دکھا رہی ہیں۔

اپنی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سنی لیونی نے لکھا کہ ’میرے پاس صرف خوبصورت چہرہ نہیں، بلکہ اور بھی صلاحیتیں ہیں۔‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

Facebook Comments