جمعہ 26 اپریل 2024

لاہور میں غیر ملکی خاتون جاں بحق لیکن کس طرح ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

جاں بحق

لاہور (دھرتی نیوز) ماڈل ٹاو¿ن ایکسٹینشن میں غیر ملکی خاتون مبینہ طورپر نشے کی زیادتی سے ہلاک ہو گئی۔

پولیس کے مطابق لیزا نامی خاتون افریقی ستوکتلہ میں مقیم تھی اور وہ اپنے دوست کے ہمراہ ماڈل ٹاو¿ن میں پارٹی اٹینڈ کرنے گئی تھی جہاں نشے کی زیادتی سےاس کی موت واقع ہوگئی۔پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کرکے لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا جب کہ لیزا کا خاوند منشیات کے مقدمہ میں کوٹ لکھپت جیل میں ہے۔پولیس کے مطابق مزید حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں واضح ہوں گے۔

Facebook Comments