جمعرات 28 مارچ 2024

اسلام آباد ہائیکورٹ میں فواد چوہدری نا اہلی کیس سماعت کیلئے مقرر ، کیا الزام عائد کیا گیا ؟ بڑی خبرآ گئی

فواد چوہدری

اسلام آباد (دھرتی نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نا اہلی کیس پیر کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کر دی گئی ہے ،چیف جسٹس اطہر من اللہ پیر کو درخواست پر سماعت کریں گے ، درخواست میں فواد چوہدری پر اثاثے چھپانے کا الزام عائد کیا گیاہے ، فواد چوہدری نے جہلم کی زمین کو گوشواروں میں ظاہر نہیں کیا ۔

Facebook Comments