جمعرات 25 اپریل 2024

صاف پانی کمپنی ریفرنس،شہبازشریف کی بیٹی اور داماد کیخلاف اشتہاری کی کارروائی کاآغاز

شہبازشریف

لاہور(دھرتی نیوز) صاف پانی کمپنی ریفرنس میں شہبازشریف کی بیٹی رابعہ عمران اورداماد علی یوسف کیخلاف اشتہاری کی کارروائی کاآغازکردیاگیا۔

دھرتی نیوزکے مطابق احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری نے اشتہاری کی کارروائی کاحکم دیاتھا،عدالت نے دونوں ملزمان کے اشتہارات آویزاں کرنے کیلئے نوٹس جاری کردیا،نیب کی جانب سے دونوں ملزمان کو صاف پانی کمپنی ریفرنس میں نامزد کیاگیا ہے۔

Facebook Comments