جمعرات 28 مارچ 2024

حق اور سچ کیلئے آواز اٹھانا بزدل لوگوں کا کام نہیں،مریم نواز

لاہور(دھرتی نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کاکہناہے کہ حق اور سچ کیلئے آواز اٹھانا بزدل لوگوں کا کام نہیں۔

مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ عوامی نمائندوں پر الزامات لگاناآسان ہے مگر اس کا بھی یوم حساب ہے،سازشوں کو بے نقاب کرنے کے قدرت کے اپنے طریقے ہیں ۔

Facebook Comments