منگل 23 اپریل 2024

آج آپ وزیراعظم عمران خان کو فون کرکے ان سے بات کرسکتے ہیں ، طریقہ جانئے

اسلام آباد (دھرتی نیوز) عوام آج پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے فون کرکے ان سے بات کرسکتے ہیں، یہ بات چیت یکم فروری (پیر) کی شام کو چار بجے ہوسکے گی ۔

وزیراعظم آفس کی جانب سے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ براہ راست فون پر بات کریں گے ۔ وزیراعظم سے عوام کو رابطے کے لیے 0519210809 نمبر دیا گیا ہے اور یہ ‘لائن شام 4 بجے کھول دی جائیں گی تاہم یہ واضح نہیں کہ کتنی دیر تک یہ سلسلہ چلے گا، اس بارے میں کچھ نہیں بتایاگیا۔

Facebook Comments