ھفتہ 20 اپریل 2024

شہباز شریف کی طبیعت خراب، جیل سے کون سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ؟ جانئے

شہباز شریف

لاہور (دھرتی نیوز) شہبازشریف کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں کوٹ لکھپت جیل سے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا سکین کرنے کیلئے انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ، انہیں بلڈ کینسر کا مرض لاحق رہاہے جس کے باعث انمول ہسپتال لاہور منتقل کیا گیاہے ، ہیڈانسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی سربراہی میں میڈیکل بورڈ نے شہبازشریف کا انمول ہسپتال سے ٹیسٹ کروانے کا کہا تھاجس کی بنیاد پر انہیں سخت سیکیورٹی میں ہسپتال لایا گیاہے ۔

Facebook Comments