جمعرات 25 اپریل 2024

حکومت کاوفاقی محتسب برائے جنسی ہراسگی کشمالہ طارق کے خلاف ریفرنس لانے کافیصلہ

کشمالہ طارق

لاہور(دھرتی نیوز) حکومت نے وفاقی محتسب برائے جنسی ہراسگی کشمالہ طارق کے خلاف ریفرنس لانے کافیصلہ کر لیا ہے۔

دھرتی نیوز کے مطابق مشیر اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے ریفرنس لانے کی تصدیق کردی، فردوس عاشق اعوان کاکہنا ہے کہ کشمالا کو کیش مالا کہا کریں ، کیش مالا کے حوالے سے حکومت نے ترجیحات طے کر لی ہیں،ان کاکہنا ہے کہ قانونی چارہ جوئی کیلئے وزیراعظم ہدایت جاری کرچکے ہیں ۔

Facebook Comments