جمعرات 25 اپریل 2024

بنوں: این ٹی ایس کے زیراہتمام پرائمری سکول ٹیچر کیلئے ٹیسٹ کا پرچہ آﺅٹ

این ٹی ایس

بنوں (دھرتی نیوز) این ٹی ایس کے زیراہتمام پرائمری سکول ٹیچر کیلئے ٹیسٹ کا پرچہ آﺅٹ ہو گیا۔

دھرتی نیوزکے مطابق ٹیسٹ شروع ہوتے ہی پرچہ واٹس ایپ کے ذریعے فوٹو سٹیٹ دکانوں تک پہنچ گیا،انگلش ،حالات حاضرہ ،حساب اور جنرل سائنس کے پیپرآﺅٹ ہوئے،امتحانی ہالز میں موبائل فون کا کھلے عام استعمال جاری ہے۔

Facebook Comments