منگل 23 اپریل 2024

پی ٹی آئی رہنما اور معروف گلوکار ابرارالحق کی گاڑی کو حادثہ

گلوکار ابرارالحق

وزیرآباد(دھرتی نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور معروف گلوکار ابرارالحق کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔

دھرتی نیوز کے مطابق ابرارالحق کی گاڑی دھند کے باعث گکھڑکے قریب ڈیوائیڈر سے ٹکر اگئی ، حادثے میں پی ٹی آئی رہنما اور دیگر اہلخانہ محفوظ رہے جبکہ ان کا بھتیجا زخمی ہو گیا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام جائے حادثہ پر پہنچ گئے۔

Facebook Comments