جمعہ 29 مارچ 2024

ایک نیا وائرس؛ روس نے دنیا کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

نیا وائرس

انسانوں میں ایک نئے وائرس کے پہلے کیس کے سلسلے میں روس نے دنیا کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا میں پہلی مرتبہ پرندوں میں پائے جانے والے برڈ فلو وائرس کی ایک خاص قسم کی انسانوں میں تشخیص ہوئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق برڈ فلو کی قسم ایچ 5 این 8 کا انسانوں میں پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے، چند دن قبل ایک پولٹری فارم پر کام کرنے والے 7 پولٹری ورکرز کے برڈ فلو میں مبتلا ہونے کی اطلاع ملی تھی۔

روسی حکام نے ڈبلیو ایچ او کو 7 پولٹری ورکرز کے مبتلا ہونے سے آگاہ کر دیا ہے۔

Facebook Comments