لاہور قلندرز کو دھچکا، راشد خان پی ایس ایل چھوڑ کر چلے گئے

لاہور قلندرز کو دھچکا(دھرتی نیوز اسپورٹس ڈیسک) افغانستان کے کھلاڑی راشد خان پی ایس ایل 6چھوڑ کر وطن واپس لوٹ گئے۔
ذرائع کے مطابق راشد خان زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز میں مصروفیت کے باعث چلے گئے، انھوں نے لاہور قلندرز کی طرف سے صرف دو میچز میں حصہ لیا۔
راشد خان کا کہنا تھا کہ کرکٹ فینز کی سپورٹ اور پیار کا شکر گزاروں ہوں ، انشاء اللہ آئندہ سال اکھٹے ہونگے۔
واضح رہےکہ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 6 کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔
متعلقہ خبریں
Facebook Comments