ھفتہ 20 اپریل 2024

عدالت نے شہبازشریف کودوران سماعت ملاقات سے روک دیا

شہبازشریف

لاہور(دھرتی نیوز) احتساب عدالت نے شہبازشریف کودوران سماعت ملاقات سے روک دیا،جج احتساب عدالت نے کہاکہ سماعت کے بعدآپ کوملاقاتوں کیلئے وقت دوں گا۔

دھرتی نیوزکے مطابق احتساب عدالت لاہورمیں رمضان شوگرمل کیس کی سماعت جاری ہے،شہبازشریف اورحمزہ شہباز کو عدالت میں پیش کردیاگیا،دوران سماعت شہبازشریف نے کہاکہ جج صاحب اگراجازت ہوتوساتھ والی عدالت میں ملاقات کرلوں،عدالت نے شہبازشریف کودوران سماعت ملاقات سے روک دیا،جج احتساب عدالت نے کہاکہ سماعت کے بعدآپ کوملاقاتوں کیلئے وقت دوں گا۔

Facebook Comments