جمعہ 19 اپریل 2024

اسپین: معروف بزنس مین چوہدری عزیز امرہ کی جانب سے پرتکلف ظہرانے کا اہتمام

معروف بزنس مین چوہدری عزیز

اسپین( بابر علی چوہدری) بارسلونا سپین کی سماجی شخصیت اور بزنس مین چوہدری عزیز امرہ کی جانب سے چوہدری محمد رفیق مہر اور چوہدری ظفر اقبال مہر کے اعزاز میں ذیشان کبابش ریسٹورنٹ میں  شاندار ظہرانہ دیا گیا۔ جس میں حافظ عبدالرزاق صادق، چوہدری امتیاز اکیہ، شانی گجر، چوہدری طاہر، محمد قاسم چوہدری، شاہد لطیف گجر  اور دیگر  نے بھی شرکت کی۔ ظہرانے میں مہمانوں کی دیسی کھانوں سے تواضع کی گئی۔ جس پر تمام دوستوں نے چوہدری عزیز احمد امرہ کا شکریہ ادا کیا۔

Facebook Comments