جمعرات 25 اپریل 2024

قربت کرتے ہیں لیکن حمل نہیں ٹھہرتا:مردانہ بانجھ پن کا علاج

بہت سارے لوگ سوا ل کرتے ہیں کہ ٹائمنگ کم ہے من ی گاڑھی نہیں ہوپاتی ہے احتلام کی شکایت ہےبیوی بھی ازدواجی تعلق کے دوران ہم سے خوش نہیں رہتی صحبت سے دور بھاگتی ہے تیار نہیں ہوتی حمل بھی نہیں ٹھہر پاتا کیا کریں ۔ بہت آسان نسخہ بتائیں گے جس کو استعمال کرنا انتہائی آسان ہے اگر صبح کا وقت ہے تو صبح کے وقت کا انتخاب اس نسخہ کو استعمال کرنے کیلئے کرتے ہیں تو بہت بہترین ہے۔

اس کے علاوہ وقت کی کوئی پابندی نہیں اگر آپ صبح کے وقت نہیں ملتا تو دن کے کسی بھی وقت اور رات کو سونے سے پہلے یہ نسخہ کرسکتا ہے ۔ یاد رکھیں کہ کم سے کم اس نسخہ کو استعمال کرنے کے دو گھنٹے کے بعد قربت کریں فوراً نہ کریں۔ اس نسخہ کو کم سے کم تین مہینہ استعمال کرنا ہے زیادہ سے زیادہ پوری زندگی استعمال کرنا ہے کیونکہ یہ بہت اچھا نسخہ ہے اس کا کوئی نقصان نہیں ہے اس کے فائدے ہی فائدے ہیں آپ بھی حیران وپریشان ہوجائیں گے کہ ایسی کونسی سی قیمتی چیز ہمارے پاس لگ گئی کہ جو ہزاروں روپے خرچ کرکے ہمیں ڈاکٹروں کے پاس بھی نہیں ملی ۔ اس میں تین چیزیں موجود ہیں وہ پنسار کی دکان سے مل جائیں گی چاہے آپ پاکستان میں ہیں یا پاکستان کے باہر جس بھی ملک میں رہتے ہیں تو وہاں پر یہ چیزیں آرام سے مل جائیں گی ۔

آپ نے دودھ ایک کپ ،اسپغول کا ایک چمچ اور لاجونتی کا آدھا چمچ ،چینی ایک چمچ لینی ہیں۔ دودھ کو ایک کپ میں لیں اب اس میں چینی اچھے سے ڈال کر حل کرلیں اور اب اس میں اسپغول کا چھلکا اور لاجونتی بھی شامل کرلیں اس کو فریج میں رکھ دیں ۔ صبح اٹھ کر نہار منہ کھانا ہے تو یہ عمل آپ رات کو کر لیں ۔ صبح اٹھ کر نہار منہ اس کو چمچ سے کھا لیں اگر آپ کو رات کو کھانا ہے رات کو سہی وقت لگتا ہے تو پھر شام کو اس کو دودھ میں ڈال کر پھر فریج میں رکھ دیں ۔ کم سے کم پانچ سے چھ گھنٹے کو آپ کو فریج میں رکھ دینا ہے

لاجونتی من ی کو گاڑھا کرتی ہے اور آپ کو احتلام سے بچاتی ہے ۔ چینی کے استعما ل سے آپ کو قبض نہیں ہوگی ۔ جن لوگوں کو قبض زیادہ ہوتی ہے ان کو احتلام ہوجاتا ہے ۔احتلام اور جریان کیلئے یہ نسخہ بہت زیادہ آسان ہے ۔ اس کو نہار منہ استعمال کریں۔ وقت کی کوئی قید نہیں ہے اگر صبح استعمال کرنا ہے تودودھ میں مکس کر رات کو فریج میں رکھ دیں اگر رات کو استعمال کرنا ہے صبح مکس کرکے فریج میں رکھ دیں کم سے کم پانچ سے چھ گھنٹے کا وقفہ ہونا چاہیے جو آپ نے فریج میں رکھا ہے ۔ اس کے استعمال سے آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ اس کے رزلٹ دیکھ کر آپ خود حیران وپریشان ہوجائیں گے ۔ آپ کی بیوی آپ کیساتھ قربت میں لطف اندوز محسوس کرے گی ۔آپ کی جو احتلام اور من ی کی پتلا ہونے کی شکایت بھی دور ہوجائیگی۔

Facebook Comments