جمعہ 19 اپریل 2024

سینیٹ انتخابات: سابق صدر آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہو گیا

اسلام آباد(دھرتی نیوز)سینیٹ الیکشن کے دوران سابق صدر آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہو گیا،پہلےبیلٹ پیپرپرآصف زرداری کا ہاتھ ہل جانے سےغیرمتعلقہ جگہ پرنشان لگ گیا تھاجس پر سابق صدر نے دوسرے بیلٹ پیپر کی درخواست دیدی۔

 دھرتی نیوز کے مطابق آصف زرداری کی درخواست پر دوسرا بیلٹ پیپر جاری کردیاگیا، سابق صدر نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔

Facebook Comments