ھفتہ 20 اپریل 2024

پشاور زلمی کے کپتان نے میچ ہارنے کی وجہ بتاتے ہوئے ٹیم کی دیگر خامیوں کی نشاندہی بھی کردی

کراچی (دھرتی نیوز)پشاور زلمی کے کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ وکٹیں نہ لینے کی وجہ سے ہارے ، ہمیں اپنی فیلڈنگ پر محنت کرنے کی ضرورت ہے۔

میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پشاور زلمی کے کپتان شعیب ملک کا کہنا تھا کہ کراچی کی پچوں پر بلے بازوں کو مدد مل رہی ہے۔تین وکٹیں گرنے کے بعد ہمیں مزید وکٹیں لینے کی ضرورت ہے تب وہاں بابر اعظم اور محمد نبی نے اچھی بیٹنگ کی۔ محمد نبی کا کیچ ڈراپ ہونا بھی مہنگا ثابت ہوا اگر وہ کیچ ہوجاتا تو میچ کا نتیجہ مخلتف ہوتا، ہمیں اپنی فیلڈنگ پر محنت کرنے کی ضرورت ہے۔

Facebook Comments