ھفتہ 20 اپریل 2024

سینٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی کامیابی، بلاول بھٹو بھی میدان میں آگئے

کراچی (دھرتی نیوز)قومی اسمبلی میں سینیٹ کی جنرل نشست سے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے حمایت یافتہ پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پر بلاول بھٹو نے ’جمہوریت بہترین انتقام کا نعرہ ‘ لگادیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے، جئے بھٹو۔

 

Facebook Comments