جمعہ 29 مارچ 2024

عمران خان اپنے مشن سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے گا، شہزاداکبر

اسلام آباد(دھرتی نیوز)مشیر داخلہ و احتساب شہزاداکبر نے کہاہے کہ عمران خان اپنے مشن سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔

شہزاداکبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ آج اسمبلی کی اکثریت اعتماد کااظہار کرے گی ،وزیراعظم چوروں کے خلاف اپنا مشن جاری رکھیں گے۔ان کاکہناتھا کہ ہمیں اپنی سیاست،معیشت اور معاشرے کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھنی ہے۔

Facebook Comments