جمعرات 25 اپریل 2024

’نوٹ کوعزت دو‘سکیورٹی نے عامر ڈوگر کے عملے کو پلے کارڈز پارلیمنٹ ہاؤس میں لے جانے سے روک دیا

اسلام آباد(دھرتی نیوز)قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس کے موقع قومی اسمبلی کے باہر موجود سکیورٹی نے عامر ڈوگر کے عملے کو پلے کارڈز پارلیمنٹ ہاﺅس میں لے جانے سے روک دیا۔

 دھرتی نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے چیف وہیپ عامر ڈوگر کے عملے کی پلے کارڈز پارلیمنٹ ہاﺅس لانے کی کوشش کی،پلے کارڈز پر نوازشریف اور آصف زرداری کی تصاویر پر’ نوٹ کو عزت دو‘تحریرہے ،قومی اسمبلی کے باہر موجود سکیورٹی نے پلے کارڈز اندر لے جانے سے روک دیا۔

Facebook Comments