جمعرات 25 اپریل 2024

کورونا کے باعث پی ایس ایل کا التوا، پی سی بی میں پہلا استعفیٰ آگیا

لاہور ( دھرتی نیوز) کھلاڑیوں اور سٹاف میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 6) ملتوی ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے

دھرتی نیوز کے مطابق پی سی بی میڈیکل پینل کے سربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم نے پی ایس ایل میں کورونا کے کیسز آنے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ پی سی بی نے ان کا استعفیٰ قبول کرنے پر غور شروع کردیا ہے تاہم بورڈ حکام نے واضح کیا ہے کہ سہیل سلیم کو تحقیقات میں تعاون کرنا ہوگا اور ایک مہینے کا نوٹس پیریڈ پورا کرنا ہوگا۔

Facebook Comments