جمعہ 29 مارچ 2024

کراچی: منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام،4 سمگلر گرفتار

کراچی(دھرتی نیوز)بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی، کارروائی میں 4 سمگلر بھی گرفتار کرلئے گئے۔

 دھرتی نیوز کے مطابق سمندرکنارے لوڈنگ کے دوران بھاری مقدارمیں منشیات برآمد ہوئی،کوسٹ گارڈز کے مطابق منشیات میں 100 کلوگرام چرس شامل ہے،پکڑی جانیوالی منشیات کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔

Facebook Comments