جمعرات 25 اپریل 2024

وزیراعظم پر اعتماد کا ووٹ، اتنے لوگ ہائوس میں موجود ہی نہیں تھے جتنے ظاہر کیے گئے، ایوان میں موجود محسن داوڑ بھی بول پڑے

اسلام آباد (دھرتی نیوز)قومی اسمبلی میں تحریک اعتماد کے حوالے سے ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن کی طرف سے واحد رکن محسن داوڑ شریک ہوئے اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جتنے لوگ قومی اسمبلی میں ظاہر کیے گئے اتنے لوگ ہاؤس میں موجود نہیں تھے اور میں اس کی تحقیقات کا بھی مطالبہ کرتا ہوں۔

 دھرتی نیوز کے مطابق محسن داوڑ کاکہناتھاکہ اس بات کی تحقیقات ہونی چاہئیے کہ کون کون قومی اسمبلی میں آیا۔

Facebook Comments