ھفتہ 20 اپریل 2024

یوم خواتین :پاکستان سٹاک ایکسچینج میں خواتین نے روایتی گھنٹی بجاکر کاروبار کاآغاز کیا

کراچی (دھرتی نیوز)یوم خواتین پرپاکستان سٹاک ایکسچینج میں خواتین نے روایتی گھنٹی بجاکر کاروبار کاآغاز کیا۔

 دھرتی نیوز کے مطابق پاکستان سمیت پوری دنیا میں آج خواتین کاعالمی دن منایاجارہاہے،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں خواتین کی جانب سے کاروبار کا آغاز کیا گیا،خواتین نے روایتی گھنٹی بجاکر سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز کیا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں یوم خواتین سے متعلق تقریب سی ای او فرخ خان نے کہاکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں خواتین اپنا کردار ادا کررہی ہیں،برابری کی بنیاد پر خواتین کو اپنی صلاحیتیں سامنے لانے کے مواقع حاصل ہیں۔

Facebook Comments