ھفتہ 20 اپریل 2024

آلودگی سے بچاؤ کیلئے اقدامات نہ کرنے کیخلاف کیس میں فریقین طلب

لاہور(دھرتی نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے آلودگی سے بچاؤ کیلئے اقدامات نہ کرنے کے خلاف کیس میں فریقین کو 11 مارچ کو طلب کرلیا۔

 دھرتی نیوز کے مطابق عدالت نے کہاکہ جب دوبارہ پی ایس ایل سکس ہوگا تب معاملے کو دیکھ لیں گے،محکمہ تحفظ ماحول نے صفائی کا کام نہیں کرنا،صفائی ویسٹ مینجمنٹ ادارے کا کام ہے، معاملے پر علیحدہ درخواست دائر کریں گے تو دیکھیں گے۔

Facebook Comments