جمعہ 29 مارچ 2024

الیکشن کمیشن میں فیصل واوڈا کابطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست دائر

اسلام آباد(دھرتی نیوز)الیکشن کمیشن میں فیصل واوڈا کابطور سینیٹر کامیابی کانوٹیفکیشن روکنے کی درخواست دائرکردی گئی ۔

 دھرتی نیوز کے مطابق فیصل واوڈابطوررکن اسمبلی مستعفی ہوچکے ہیں ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ جھوٹے بیان حلفی پرفیصلے تک فیصل واوڈاکی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکاجائے ۔

Facebook Comments