ھفتہ 20 اپریل 2024

الیکشن کمیشن نے راجہ بشارت کی نااہلی کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد(دھرتی نیوز-نیشنل ڈیسک)الیکشن کمیشن نے راجہ بشارت کی نااہلی کی درخواست خارج کردی ۔

دھرتی نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی نااہلی کی درخواست پر سماعت ہوئی ،درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ راجہ بشارت نے کاغذات نامزدگی کے ساتھ جھوٹابیان حلفی دیا،ممبرپنجاب الطاف قریشی نے کہاکہ آپ کو تین سال بعد یاد آیا کہ بیان حلفی جھوٹا ہے ،الیکشن کمیشن نے شہری کی درخواست ناقابل سماعت قراردےدی۔

Facebook Comments