جمعرات 28 مارچ 2024

این اے 249 کراچی کے ضمنی الیکشن کاشیڈول جاری کر د یا گیا.

اسلام آباد(دھر تی نیوز- نیشنل ڈیسک)این اے 249 کراچی کے ضمنی الیکشن کاشیڈول جاری کردیاگیا۔این اے 249 کراچی میں پولنگ 29 اپریل کوہوگی۔

دھرتی نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ کاغذات نامزدگی 13 سے 17 مارچ تک جمع کرائے جاسکتے ہیں ،این اے 249 ضمنی الیکشن،کاغذات کی سکروٹنی 25 مارچ کوہوگی ،امیدواروں کی انتخابی نشانات کےساتھ حتمی فہرست 8 اپریل کوجاری ہوگی۔واضح رہے کہ این اے 249 کی نشست فیصل واوڈاکے استعفے کے باعث خالی ہوئی تھی ۔

Facebook Comments