جمعہ 26 اپریل 2024

پشاور ہائی کورٹ کا آج سے ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کا حکم دے دیا

پشاور(دھرتی نیوز- نیشنل ڈیسک) پشاورہائی کورٹ کا آج سے ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

ٹک ٹاک کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ہو ئی ، ڈی جی پی ٹی اے، ڈپٹی اٹارنی جنرل اور وکلا عدالت پیش ہوئے۔ پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کا حکم دے دیا ہے.

Facebook Comments