ھفتہ 20 اپریل 2024

ن لیگی ایم این اے کے منہ میں زبان مریم نواز اور نواز شریف کی ہے،حلیم عادل شیخ

کراچی (دھرتی نیوز- نیشنل ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما اوراپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کاکہناہے کہ ڈان لیکس سے لیکر آج تک اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی،ڈان لیکس سے لیکر آج تک اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی۔

دھرتی نیوز کے مطابق حلیم عادل شیخ کاکہناہے کہ پی ایم ایل ن ایک لسانی تنظیم ثابت ہوئی ہے،ان کاکہناتھاکہ ہمارے 12 ساتھی دہشت گردی کے کیس میں نامزد ہیں ،میرا قصور یہ ہے میں سندھ کے عوام کے لیے آواز بلند کرتا ہوں ۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہاکہ ہم کسی بھی طرح شکست نہیں مانتے ہیں مقابلہ کریں گے،مجھے کبھی جیل لے جاتے ہیں کبھی ہسپتال۔

Facebook Comments