منگل 23 اپریل 2024

کورونا وائرس کے پیش نظرجیلانی پارک میں جشن بہاراں میلہ ملتوی

لاہور(دھرتی نیوز – نیشنل ڈیسک)کورونا وائر س کے پیش نظر پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی نے جیلانی پارک میں سالانہ جشن بہاراں میلہ ملتوی کردیا۔

دھرتی نیوز کے مطابق کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی و جہ سے میلہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے کا کہنا ہے کہ جشن بہارا ں کا سالانہ میلہ شہریوں کو کورونا سے محفوظ رکھنے کےلئے کیا گیا ہے۔

Facebook Comments