جمعہ 29 مارچ 2024

مسلم لیگ ن لانگ مارچ سمیت ہر آپشن کیلئے تیار ہے، مریم نواز

لاہور(دھرتی نیوز)مریم نواز کاکہناہے کہ ن لیگ پی ڈی ایم کے فیصلوں کی پاسداری کرےگی،لانگ مارچ سمیت ہر آپشن کیلئے تیار ہیں۔

 دھرتی نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز سے سینیٹر پرویز رشید نے جاتی امرا میں ملاقات کی، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا، دونوں رہنماﺅں کے درمیان پی ڈی ایم کے آج کے اجلاس سے متعلق بات چیت ہوئی۔

Facebook Comments