جمعہ 29 مارچ 2024

وزیراعظم نے نوشہرہ میں زیتون کی شجرکاری مہم کاآغاز کردیا

نوشہرہ(دھرتی نیوز)وزیراعظم عمران خان نے نوشہرہ میں زیتون کی شجرکاری مہم کاآغاز کردیا۔

دھرتی نیوز کے مطابق وزیراعظم نے زیتون کا پودالگا کرشجرکاری مہم کاآغاز کیا،اس موقع پرگورنر ،وزیراعلیٰ کے پی اور معاون خصوصی ملک امین اسلم بھی موجودتھے، وزیردفاع پرویز خٹک بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں،وزیراعظم عمران خان کو منصوبے کے بارے میں بریفنگ دی گئی ،زیتون کی شجرکاری 10 بلین ٹری سونامی پروگرام کا حصہ ہو گی۔

Facebook Comments