جمعرات 25 اپریل 2024

پشاور، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر17 ریسٹورنٹس اور شادی ہال سیل

پشاور(دھرتی نیوز) پشاور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 17 ریسٹورنٹس اور شادی ہال سیل کردیئے گئے جبکہ 34 دکاندار وں کو گرفتار کرلیاگیا۔

 دھرتی نیوز کے مطابق ضلعی انتظامیہ کاکہناہے کہ تاجر حکومتی ضابطہ اخلاق پر عمل کریں ،خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

Facebook Comments