جمعرات 25 اپریل 2024

وزیراعظم کاایک بارپھرعوام سے ٹیلیفون پربات کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(دھرتی نیوز)وزیراعظم عمران خان نے ایک بارپھرعوام سے ٹیلیفون پربات کرنے کافیصلہ کیا ہے۔

تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ وزیراعظم براہ راست عوام کے سوالات کے جواب دیں گے،وزیراعظم سے ٹیلی فون لائنز پر کل سہ پہر3 بجے رابطہ کیا جاسکتا ہے، عوام کے سوالات اور وزیراعظم کے جواب میڈیا پر نشتر کئے جائیں گے۔

Facebook Comments