جمعہ 29 مارچ 2024

پنجاب کا وہ ضلع جہاں جمعہ کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

دھرتی نیوز کی تفصیلات کے مطابق ڈی سی اوکاڑہ نے تاجر وں اور سیاسی دباﺅ پر چھٹی کے دن تبدیل کرتے ہوئے جمعہ اور ہفتے کی چھٹی کا اعلان کر دیاہے ۔

دوسری جانب راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے انجمن تاجران کا اتوار کی چھٹی منسوخ کرنے کا مطالبہ منظور کر لیا ہے ، بازار جمعہ اور ہفتہ کو بند اور اتوار کو کھلے رہیں گے ۔ راولپنڈی میں چھٹی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے ۔

Facebook Comments