جمعرات 28 مارچ 2024

دبئی کے حکمران شیخ محمدکے بھائی شیخ حمدان بن راشد انتقال کر گئے

دبئی (دھرتی نیوز انٹرنیشنل ڈیسک)دبئی کے حکمران شیخ محمدکے بھائی شیخ حمدان بن راشد انتقال کر گئے ۔

حاکم دبئی شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ میر ابھائی میراساتھی اب اس دنیا میں نہیں رہا ۔

شیخ حمدان بن راشد کافی عرصے علیل تھے،شیخ حمدان بن راشد متحدہ عرب امارات کے وزیر خزانہ اور دبئی کے نائب حکمران تھے ۔

Facebook Comments