جمعہ 29 مارچ 2024

شہباز شریف ہتک عزت دعویٰ، وزیراعظم عمران خان نے اپنا وکیل تبدیل کردیا

لاہور(دھرتی نیوز)شہباز شریف کے ہتک عزت کے دعوے میں وزیراعظم عمران خان نے اپنا وکیل تبدیل کرلیا۔

 دھرتی  نیوز کے مطابق سیشن کورٹ میں مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف کے وزیراعظم کیخلاف ہتک عزت دعویٰ پر سماعت ہوئی ،وزیراعظم عمران خان نے بیرسٹرعلی ظفر کو اپنا وکیل مقرر کردیا،بیرسٹر علی ظفر کی جانب سے وکالت نامہ پیش کردیا گیاعدالت نے مزید سماعت 6 اپریل تک ملتوی کردی۔

واضح رہے کہ مذکورہ کیس میں وزیراعظم کی جانب سے بابراعوان کیس لڑ رہے تھے۔

Facebook Comments