جمعرات 25 اپریل 2024

اسلام آباد میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کتنے افراد کو گرفتار کیا گیاہے ؟ کارروائیاں جاری

اسلام آباد (دھرتی نیوز)اسلام آباد میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 9 افراد کو گرفتار کر لیاگیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے ، اب تک تین ہوٹل ، دس کانیں اور شادی ہالزکو تیس ہزار روپے جرمانہ کیا گیاہے ۔ضلعی انتظامیہ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 5 ریسٹورینٹس سیل کرکے 35 ہزار روپے جرمانہ کیا۔حکام کے مطابق زائد قیمتیں وصول کرنے پر دکانداروں کو 35 ہزار جرمانہ کیا گیا۔

Facebook Comments