جمعہ 19 اپریل 2024

مکہ مکرمہ ، تعمیراتی کام کے دوران 2 پاکستانی مزدور گر کر جاں بحق

مکہ مکرمہ(دھرتی نیوز)مکہ مکرمہ میں زیر تعمیر عمارت میں کام کے دوران 2پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔

 دھرتی نیوز کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ دونوں پاکستانی مزدور لفٹر اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے گر کر جاں بحق ہوئے ،دونوں پاکستانی مزدوروں کی تدفین مکہ مکرمہ میں کر دی گئی، ذرائع کاکہناہے کہ دونوں پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی،ان کا تعلق ضلع جھنگ سے ہے ۔

Facebook Comments