جمعہ 29 مارچ 2024

سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹرطاہرالقادری کی بہن انتقال کرگئیں

لاہور(دھرتی نیوز)سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹرطاہرالقادری کی بہن کا انتقال کرگئیں ہیں۔

دھرتی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے رہنما ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کی بڑی بہن کا منگل کی رات انتقال ہوگیا ہے۔

ان کی نماز جنازہ علامہ طاہر القادری کے بیٹے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی قیادت میں دوپہر 2 بجے جھنگ میں ادا کی جائے گی۔ ڈاکٹر طاہرالقادری بیرون ملک ہونے کی وجہ سے بہن کی آخری رسومات میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔

Facebook Comments