ھفتہ 17 اپریل 2021

جاوید میانداد متنازعہ طریقہ سے فخر زمان کو رن آؤٹ کرنے والے ڈی کوک کے حق میں بول پڑے

کراچی (دھرتی نیوز)لیجنڈری پاکستانی بلے باز جاوید میاندادنے ڈی کوک کو درست قرار دیتے ہوئے انہیں سمارٹ کرکٹر قرار دیدیا ہے۔

جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ بلے باز کو اپنی وکٹ پہلی محبت کی طرح عزیز ہونی چاہیے،ڈی کوک نے اسمارٹ طریقے سے فخر زمان کو آؤٹ کیا،اس میں کوئی برائی نہیں۔جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ کے آخری اوور میں جنوبی افریقی وکٹ کیپر ڈی کک نے متنازعہ طریقہ سے فخر زمان کو آؤٹ کیا تھا جس کے باعث وہ اپنی ڈبل سینچری مکمل نہیں کرسکے تھے۔ڈی کو ک کے اس طرز عمل کو کرکٹ ماہرین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

Facebook Comments


Dharti News Headlines 6 PM The list of the most powerful countries in the world has been released | Dharti News Twenty percent of Pakistanis own 50 percent of the country’s wealth | Dharti News Dharti News Bulletin 04:30 PM Local and international News – Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM Dharti News Headlines 9:00 AM