ھفتہ 17 اپریل 2021

وزیر اعظم عمران خان کا رائے ونڈ جانے کا فیصلہ، کب جائیں گے اور وجہ کیا ہے؟ تفصیلات جانئے

لاہور(دھرتی نیوز )وزیر اعظم عمران خان رواں ماہ 12اپریل کو رائے ونڈ جائیں گے جہاں وہ نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔

 دھرتی نیوز کے مطابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان 12اپریل بروز پیر کو رائے ونڈ جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان تحصیل رائے ونڈ کے علاقہ موضع رکھ پاجیاں میں واقع پنجاب حکومت کی قبضہ گروپ سے چھڑائی گئی اراضی پر نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ذرائع کے مطابق 196 کنال رقبہ پر تین مرلہ ہاؤسنگ سکیم کے منصوبے کا آغاز کیاجارہا ہے۔

Facebook Comments


Dharti News Headlines 6 PM The list of the most powerful countries in the world has been released | Dharti News Twenty percent of Pakistanis own 50 percent of the country’s wealth | Dharti News Dharti News Bulletin 04:30 PM Local and international News – Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM Dharti News Headlines 9:00 AM